الطلاق ۶۵:۹
فَذَاقَتۡ وَبَالَ أَمۡرِهَا وَكَانَ عَٰقِبَةُ أَمۡرِهَا خُسۡرًا
Fathaqat wabala amrihawakana AAaqibatu amriha khusra
تراجم
پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزه چکھ لیا اور انجام کار ان کا خساره ہی ہوا.
چنانچہ انہوں نے اپنے اعمال کا وبال چکھا، اور ان کے اعمال کا آخری انجام نقصان ہی نقصان ہوا۔
لفظ بہ لفظ
- فَذَاقَتْfadhāqatتو اس نے چکھا
- مادہ
- ذوق
- اصل لفظ
- ذاقُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- وَبَالَwabālaوبال
- مادہ
- وبل
- اصل لفظ
- وَبال
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَمْرِهَاamrihāاپنے کام کا
- مادہ
- امر
- اصل لفظ
- أَمْر
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَكَانَwakānaاور ہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- عَٰقِبَةُʿāqibatuانجام
- مادہ
- عقب
- اصل لفظ
- عاقِبَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَمْرِهَاamrihāاس کے کام کا
- مادہ
- امر
- اصل لفظ
- أَمْر
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- خُسْرًاkhus'ranناکامی
- مادہ
- خسر
- اصل لفظ
- خُسْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزہ چکھ لیا اور انجام کار ان کا خسارہ ہی ہوا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan