الأعراف ⁦۷:۸۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۶۱ · پارہ ۸

وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِم مَّطَرٗاۖ فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُجۡرِمِينَ

Waamtarna AAalayhim mataranfanthur kayfa kana AAaqibatualmujrimeen

تراجم

اور ہم نے ان پر خاص طرح کا مینہ[1] برسایا پس دیکھو تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور ہم نے ان پر (پتھروں کی) ایک بارش برسائی۔ اب دیکھو ! ان مجرموں کا انجام کیسا (ہولناک) ہوا ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمْطَرْنَاwa-amṭarnāاور برسائی ہم نے
    مادہ
    مطر
    اصل لفظ
    أُمْطِرَتْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. عَلَيْهِمʿalayhimان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. مَّطَرًاmaṭaranبارش
    مادہ
    مطر
    اصل لفظ
    مَطَر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فَٱنظُرْfa-unẓurتو دیکھو
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    نَظَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  5. كَيْفَkayfaکس طرح
    مادہ
    كيف
    اصل لفظ
    كَيْف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. كَانَkānaکس طرح
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. عَٰقِبَةُʿāqibatuانجام
    مادہ
    عقب
    اصل لفظ
    عاقِبَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. ٱلْمُجْرِمِينَl-muj'rimīnaمجرموں کا
    مادہ
    جرم
    اصل لفظ
    مُجْرِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور ہم نے ان پر خاص طرح کا مینہ (۱) برسایا پس دیکھو تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا۔(۲) ٨٤۔١ یہ خاص طرح کا مینہ کیا تھا؟ پتھروں کا مینہ جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، ہم نے ان پر تہ بہ تہ پتھروں کی بارش برسائی اس سے پہلے فرمایا ہم نے اس بستی کو الٹ کر نیچے اوپر کر دیا۔ ٨٤۔۲یعنی اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم دیکھئے تو سہی جو لوگ اعلانیہ اللہ کی معاصی کا ارتکاب اور پیغمبروں کی تکذیب کرتے ہیں، ان کا انجام کیا ہوتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan