الحشر ⁦۵۹:۱۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۴۸ · پارہ ۲۸

فَكَانَ عَٰقِبَتَهُمَآ أَنَّهُمَا فِي ٱلنَّارِ خَٰلِدَيۡنِ فِيهَاۚ وَذَٰلِكَ جَزَٰٓؤُاْ ٱلظَّٰلِمِينَ

Fakana AAaqibatahumaannahuma fee annari khalidayni feehawathalika jazao aththalimeen

تراجم

پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ﻇالموں کی یہی سزا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی خلود فی النار، جہنم کی دائمی سزا۔

چنانچہ ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور یہی ظلم کرنے والوں کی سزا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَكَانَfakānaتو تھا
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ سببیت · فعل
  2. عَٰقِبَتَهُمَآʿāqibatahumāان دونوں کا انجام
    مادہ
    عقب
    اصل لفظ
    عاقِبَة
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. أَنَّهُمَاannahumāبیشک وہ دونوں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلنَّارِl-nāriآگ میں ہوں گے
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. خَٰلِدَيْنِkhālidayniہمیشہ رہنے والے
    مادہ
    خلد
    اصل لفظ
    خالِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  8. وَذَٰلِكَwadhālikaاور یہی ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  9. جَزَٰٓؤُا۟jazāuبدلہ
    مادہ
    جزي
    اصل لفظ
    جَزاء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  10. ٱلظَّٰلِمِينَl-ẓālimīnaظالموں کا
    مادہ
    ظلم
    اصل لفظ
    ظالِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لئے گئے اور ظالموں کی یہی سزا ہے (١) ١٧۔١ یعنی جہنم کی دائمی سزا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan