النمل ⁦۲۷:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۸ · پارہ ۱۹

وَجَحَدُواْ بِهَا وَٱسۡتَيۡقَنَتۡهَآ أَنفُسُهُمۡ ظُلۡمٗا وَعُلُوّٗاۚ فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُفۡسِدِينَ

Wajahadoo biha wastayqanat-haanfusuhum thulman waAAuluwwan fanthurkayfa kana AAaqibatu almufsideen

تراجم

انہوں نے انکار کردیا حاﻻنکہ ان کے دل یقین کر چکے تھے صرف ﻇلم اور تکبر کی بنا پر[1] ۔ پس دیکھ لیجئے کہ ان فتنہ پرداز لوگوں کا انجام کیسا کچھ ہوا.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی علم کےباوجود جو انہوں نے انکار کیا تو اس کی وجہ ان کا ظلم اور استکبار تھا۔

اور اگرچہ ان کے دلوں کو ان (کی سچائی) کا یقین ہوچکا تھا، مگر انہوں نے ظلم اور تکبر کی وجہ سے ان کا انکار کیا۔ اب دیکھ لو ان فساد مچانے والوں کا انجام کیسا ہوا ؟ [1]۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس انجام کا مفصل ذکر سورة یونس : 90 تا 92 اور سورة شعراء : 60 تا 66 میں گذر چکا ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَحَدُوا۟wajaḥadūاور انہوں نے بظاہر انکار کی
    مادہ
    جحد
    اصل لفظ
    جَحَدُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِهَاbihāان کا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. وَٱسْتَيْقَنَتْهَآwa-is'tayqanathāاور یقین کرلیا تھا اس کا
    مادہ
    يقن
    اصل لفظ
    اسْتَيْقَنَتْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. أَنفُسُهُمْanfusuhumان کے نفسوں نے
    مادہ
    نفس
    اصل لفظ
    نَفْس
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. ظُلْمًاẓul'manظلم کے ساتھ
    مادہ
    ظلم
    اصل لفظ
    ظُلْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. وَعُلُوًّاwaʿuluwwanاور سرکشی کے ساتھ
    مادہ
    علو
    اصل لفظ
    عُلُوّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  7. فَٱنظُرْfa-unẓurتو دیکھو
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    نَظَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  8. كَيْفَkayfaکس طرح
    مادہ
    كيف
    اصل لفظ
    كَيْف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. كَانَkānaہوا
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  10. عَٰقِبَةُʿāqibatuانجام
    مادہ
    عقب
    اصل لفظ
    عاقِبَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  11. ٱلْمُفْسِدِينَl-muf'sidīnaفساد کرنے والوں کا
    مادہ
    فسد
    اصل لفظ
    مُفْسِد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

انہوں نے انکار کر دیا حالانکہ ان کے دل یقین کر چکے تھے صرف ظلم اور تکبر کی بنا پر (١) پس دیکھ لیجئے کہ ان فتنہ پرواز لوگوں کا انجام کیسا کچھ ہوا۔ ١٤۔١ یعنی علم کے باوجود جو انہوں نے انکار کیا تو اس کی وجہ ان کا ظلم اور استکبار تھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan