النمل ۲۷:۱۳
فَلَمَّا جَآءَتۡهُمۡ ءَايَٰتُنَا مُبۡصِرَةٗ قَالُواْ هَٰذَا سِحۡرٞ مُّبِينٞ
Falamma jaat-hum ayatunamubsiratan qaloo hatha sihrun mubeen
تراجم
پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے[1] ہمارے معجزے پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے.
- مُبْصِرَةً، واضح اور روشن یا یہ اسم فاعل مفعول کے معنی میں ہے۔
پھر ہوا یہ کہ جب ان کے پاس ہماری نشانیاں اس طرح پہنچیں کہ وہ آنکھیں کھولنے والی تھیں تو انہوں نے کہا کہ : یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَلَمَّاfalammāتو جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ظرفِ زمان
- جَآءَتْهُمْjāathumآگئیں ان کے پاس
- مادہ
- جيا
- اصل لفظ
- جاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ءَايَٰتُنَاāyātunāہماری آیات۔ معجزات
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- آيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مُبْصِرَةًmub'ṣiratanروشن۔ واضح
- مادہ
- بصر
- اصل لفظ
- مُبْصِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- قَالُوا۟qālūوہ کہنے لگے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- هَٰذَاhādhāیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- سِحْرٌsiḥ'runجادو ہے
- مادہ
- سحر
- اصل لفظ
- سِحْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّبِينٌmubīnunکھلا
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- مُبِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے (١) ہمارے معجزے پہنچے تو کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے۔ ١٣۔١ مُبْصِرَۃً، واضح اور روشن یا اسم فاعل مفعول کے معنی میں ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan