صفحہ ۳۷۶
الشعراء
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يُمَتَّعُونَ
آیت ۲۶:۲۰۷ کھولیںتو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا.[1]
وَمَآ أَهۡلَكۡنَا مِن قَرۡيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنذِرُونَ
آیت ۲۶:۲۰۸ کھولیںہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا ہے مگر اسی حال میں کہ اس کے لیے ڈرانے والے تھے.
ذِكۡرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ
آیت ۲۶:۲۰۹ کھولیںنصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.[1]
وَمَا تَنَزَّلَتۡ بِهِ ٱلشَّيَٰطِينُ
آیت ۲۶:۲۱۰ کھولیںاس قرآن کو شیطان نہیں ﻻئے.
وَمَا يَنۢبَغِي لَهُمۡ وَمَا يَسۡتَطِيعُونَ
آیت ۲۶:۲۱۱ کھولیںنہ وه اس کے قابل ہیں، نہ انہیں اس کی طاقت ہے.
إِنَّهُمۡ عَنِ ٱلسَّمۡعِ لَمَعۡزُولُونَ
آیت ۲۶:۲۱۲ کھولیںبلکہ وه تو سننے سے بھی محروم کردیے گئے ہیں.[1]
فَلَا تَدۡعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَتَكُونَ مِنَ ٱلۡمُعَذَّبِينَ
آیت ۲۶:۲۱۳ کھولیںپس تو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار کہ تو بھی سزا پانے والوں میں سے ہوجائے.
وَأَنذِرۡ عَشِيرَتَكَ ٱلۡأَقۡرَبِينَ
آیت ۲۶:۲۱۴ کھولیںاپنے قریبی رشتہ والوں کو ڈرا دے.[1]
وَٱخۡفِضۡ جَنَاحَكَ لِمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
آیت ۲۶:۲۱۵ کھولیںاس کے ساتھ فروتنی سے پیش آ، جو بھی ایمان ﻻنے واﻻ ہو کر تیری تابعداری کرے.
فَإِنۡ عَصَوۡكَ فَقُلۡ إِنِّي بَرِيٓءٞ مِّمَّا تَعۡمَلُونَ
آیت ۲۶:۲۱۶ کھولیںاگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو تو اعلان کردے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو.
وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ
آیت ۲۶:۲۱۷ کھولیںاپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ.
ٱلَّذِي يَرَىٰكَ حِينَ تَقُومُ
آیت ۲۶:۲۱۸ کھولیںجو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے.
وَتَقَلُّبَكَ فِي ٱلسَّٰجِدِينَ
آیت ۲۶:۲۱۹ کھولیںاور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی.[1]
إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ
آیت ۲۶:۲۲۰ کھولیںوه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے.
هَلۡ أُنَبِّئُكُمۡ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ ٱلشَّيَٰطِينُ
آیت ۲۶:۲۲۱ کھولیںکیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں.
تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ
آیت ۲۶:۲۲۲ کھولیںوه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں.[1]
يُلۡقُونَ ٱلسَّمۡعَ وَأَكۡثَرُهُمۡ كَٰذِبُونَ
آیت ۲۶:۲۲۳ کھولیں(اچٹتی) ہوئی سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں.[1]
وَٱلشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ ٱلۡغَاوُۥنَ
آیت ۲۶:۲۲۴ کھولیںشاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں.
أَلَمۡ تَرَ أَنَّهُمۡ فِي كُلِّ وَادٖ يَهِيمُونَ
آیت ۲۶:۲۲۵ کھولیںکیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں.
وَأَنَّهُمۡ يَقُولُونَ مَا لَا يَفۡعَلُونَ
آیت ۲۶:۲۲۶ کھولیںاور وه کہتے ہیں جو کرتے نہیں.[1]
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَذَكَرُواْ ٱللَّهَ كَثِيرٗا وَٱنتَصَرُواْ مِنۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُواْۗ وَسَيَعۡلَمُ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوٓاْ أَيَّ مُنقَلَبٖ يَنقَلِبُونَ
آیت ۲۶:۲۲۷ کھولیںسوائے ان کے جو ایمان ﻻئے[1] اور نیک عمل کیے اور بکثرت اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا اور اپنی مظلومی کے بعد انتقام لیا[2]، جنہوں نے ﻇلم کیا ہے وه بھی عنقریب جان لیں گے کہ کس کروٹ الٹتے ہیں.[3]