الشعراء ⁦۲۶:۲۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۶ · پارہ ۱۹

ٱلَّذِي يَرَىٰكَ حِينَ تَقُومُ

Allathee yaraka heenataqoom

تراجم

جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جو تمہیں اس وقت بھی دیکھتا ہے جب تم (عبادت کے لیے) کھڑے ہوتے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِىalladhīوہ وہ ذات ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  2. يَرَىٰكَyarākaجو دیکھتی ہے تجھ کو
    مادہ
    راي
    اصل لفظ
    رَأَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. حِينَḥīnaجس وقت
    مادہ
    حين
    اصل لفظ
    حِين
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. تَقُومُtaqūmuتم کھڑے ہوتے ہو
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قامَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan