الشعراء ⁦۲۶:۲۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۶ · پارہ ۱۹

وَتَقَلُّبَكَ فِي ٱلسَّٰجِدِينَ

Wataqallubaka fee assajideen

تراجم

اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔

اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تمہاری آمد و رفت کو بھی دیکھتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَقَلُّبَكَwataqallubakaاور نقل و حرکت تمہاری
    مادہ
    قلب
    اصل لفظ
    تَقَلُّب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  2. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. ٱلسَّٰجِدِينَl-sājidīnaسجدہ کرنے والوں
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    ساجِد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی (١) ٢١٩۔١ یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan