وَٱلشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ ٱلۡغَاوُۥنَ
WashshuAAaraoyattabiAAuhumu alghawoon
تراجم
شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں.
Urdu - Muhammad Junagarhiرہے شاعر لوگ، تو ان کے پیچھے تو بےراہ لوگ چلتے ہیں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَٱلشُّعَرَآءُwal-shuʿarāuاور شاعر لوگ
- اصل لفظ
- شاعِر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- يَتَّبِعُهُمُyattabiʿuhumuپیروی کرتے ہیں ان کی
- اصل لفظ
- اتَّبَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْغَاوُۥنَl-ghāwūnaبہکے ہوئے لوگ
- اصل لفظ
- غاوي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan