الشعراء ۲۶:۲۲۲
تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ
Tanazzalu AAala kulli affakinatheem
تراجم
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں.[1]
- یعنی اس قرآن کے نزول میں شیطان کا کوئی دخل نہیں ہے، کیونکہ شیطان تو جھوٹوں اور گناہ گاروں (یعنی کاﮨنوں،نجومیوں وغیرہ) پر اترتے ہیں نہ کہ انبیا و صالحین پر۔
وہ ہر ایسے شخص پر اترتے ہیں جو پرلے درجے کا جھوٹا گنہگار ہو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وہ ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں (١) ٢٢٢۔١ یعنی اس قرآن کے نزول میں شیطان کا کوئی دخل نہیں ہے، کیونکہ شیطان تو جھوٹوں اور گنہگاروں (یعنی کاہنوں، نجومیوں وغیرہ) پر اترتے ہیں نہ کہ انبیاء صالحین پر۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan