التكاثر
At-Takaathur
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ
آیت ۱۰۲:۱ کھولیںزیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.[1]
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ
آیت ۱۰۲:۲ کھولیںیہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.[1]
كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
آیت ۱۰۲:۳ کھولیںہرگز نہیں[1] تم عنقریب معلوم کر لو گے.
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
آیت ۱۰۲:۴ کھولیںہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.[1]
كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ
آیت ۱۰۲:۵ کھولیںہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.[1]
لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ
آیت ۱۰۲:۶ کھولیںتو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.[1]
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ
آیت ۱۰۲:۷ کھولیںاور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.[1]
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ
آیت ۱۰۲:۸ کھولیںپھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.[1]