التكاثر ۱۰۲:۶
لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ
Latarawunna aljaheem
تراجم
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.[1]
- یہ قسم محذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے۔
یقین جانو تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے۔ [1]
- : جو لوگ جنت میں جائیں گے، انہیں بھی دوزخ دکھائی جائے گی، تاکہ انہیں جنت کی صحیح قدر معلوم ہو۔ دیکھئے سورة مریم : 17
لفظ بہ لفظ
تفسیر
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے۔ (۱) ٦۔۱یہ قسم مخذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan