التكاثر ⁦۱۰۲:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۰ · پارہ ۳۰

كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ

Kalla law taAAlamoona AAilma alyaqeen

تراجم

ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس کا جواب محذوف ہے۔ مطلب ہے کہ اگر تم اس سے غفلت کا انجام اس طرح یقینی طور پر جان لو، جس طرح دنیا کی کسی دیکھی بھالی چیز کا تمہیں یقین ہوتا ہے تو تم یقیناً اس تکاثر وتفاخر میں مبتلا نہ ہو۔

ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کے ساتھ یہ بات جانتے ہوتے (تو ایسا نہ کرتے)

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَلَّاkallāہرگز نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ ردع
  2. لَوْlawکاش
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  3. تَعْلَمُونَtaʿlamūnaتم جانتے ہوتے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. عِلْمَʿil'maجاننا
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عِلْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱلْيَقِينِl-yaqīniیقین کا
    مادہ
    يقن
    اصل لفظ
    يَقِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو۔ (۱) ۵۔۱مطلب یہ ہے کہ اگر تم اس غفلت کا انجام اسطرح یقینی طور پر جان لو جس طرح دنیا کی کسی دیکھی بھالی چیز کا تم یقین کرتے ہو تو تم یقینا تکاثر وتفاخر میں مبتلا نہ ہو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan