التكاثر ۱۰۲:۴
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
Thumma kalla sawfa taAAlamoon
تراجم
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.[1]
- اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔
پھر (سن لو کہ) ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- كَلَّاkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- سَوْفَsawfaعنقریب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَوْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استقبال
- تَعْلَمُونَtaʿlamūnaتم جان لو گے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عَلِمَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد معلوم ہو جائے گا (١) ٤۔١ اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan