التكاثر ۱۰۲:۳
كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
Kalla sawfa taAAlamoon
تراجم
ہرگز نہیں[1] تم عنقریب معلوم کر لو گے.
- یعنی تم جس تکاثر وتفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔
ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّاkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- سَوْفَsawfaعنقریب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَوْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استقبال
- تَعْلَمُونَtaʿlamūnaتم جان لو گے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عَلِمَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہرگز نہیں (١) تم عنقریب معلوم کر لو گے۔ ٣۔١ یعنی تم جن تکاثر و تفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan