التكاثر ۱۰۲:۲
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ
Hatta zurtumu almaqabir
تراجم
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.[1]
- اس کا مطلب ہے کہ حصول کثرت کے لئے محنت کرتے کرتے، تمہیں موت آگئی، اور تم قبروں میں جا پہنچے۔
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔ (١) ٢۔١ اس کا مطلب ہے کہ حصول کی خاطر محنت کرتے کرتے تمہیں موت آ گئی اور تم قبروں میں جا پہنچے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan