التكاثر ۱۰۲:۷
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ
Thumma latarawunnaha AAayna alyaqeen
تراجم
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.[1]
- پہلا دیکھنا دور سے ہوگا، یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لئے اسے عَيْنُ الْيَقِينِ (جس کا یقین مشاہدۂ عینی سے حاصل ہو) کہا گیا۔
پھر یقین جانو کہ تم اسے بالکل یقین کے ساتھ دیکھ لو گے۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- لَتَرَوُنَّهَاlatarawunnahāالبتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
- عَيْنَʿaynaآنکھ سے
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- عَيْن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْيَقِينِl-yaqīniیقین کی
- مادہ
- يقن
- اصل لفظ
- يَقِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔ (۱) ۷۔۱پہلا دیکھنا دور سے ہوگا یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لیے اسے عین الیقین (جس کا یقین مشاہدہ عین سے حاصل ہو) کہا گیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan