العصر
Al-Asr
ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلۡعَصۡرِ
آیت ۱۰۳:۱ کھولیںزمانے کی قسم.[1]
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ
آیت ۱۰۳:۲ کھولیںبیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.[1]
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
آیت ۱۰۳:۳ کھولیںسوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل[1] کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی[2] اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی.[3]