صفحہ ۳۷۲
الشعراء
قَالَ وَمَا عِلۡمِي بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
آیت ۲۶:۱۱۲ کھولیںآپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟[1]
إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ
آیت ۲۶:۱۱۳ کھولیںان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ[1] ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.
وَمَآ أَنَا۠ بِطَارِدِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
آیت ۲۶:۱۱۴ کھولیںمیں ایمان والوں کو دھکے دینے واﻻ نہیں.[1]
إِنۡ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٞ مُّبِينٞ
آیت ۲۶:۱۱۵ کھولیںمیں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.[1]
قَالُواْ لَئِن لَّمۡ تَنتَهِ يَٰنُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمَرۡجُومِينَ
آیت ۲۶:۱۱۶ کھولیںانہوں نے کہاکہ اے نوح! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کردیا جائے گا.
قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوۡمِي كَذَّبُونِ
آیت ۲۶:۱۱۷ کھولیںآپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا.
فَٱفۡتَحۡ بَيۡنِي وَبَيۡنَهُمۡ فَتۡحٗا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِيَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
آیت ۲۶:۱۱۸ کھولیںپس تو مجھ میں اور ان میں کوئی قطعی فیصلہ کردے اور مجھے اور میرے با ایمان ساتھیوں کو نجات دے.
فَأَنجَيۡنَٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ فِي ٱلۡفُلۡكِ ٱلۡمَشۡحُونِ
آیت ۲۶:۱۱۹ کھولیںچنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں (سوار کراکر) نجات دے دی.
ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ ٱلۡبَاقِينَ
آیت ۲۶:۱۲۰ کھولیںبعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا.[1]
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ
آیت ۲۶:۱۲۱ کھولیںیقیناً اس میں بہت بڑی عبرت ہے۔ ان میں سے اکثر لوگ ایمان ﻻنے والے تھے بھی نہیں.
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ
آیت ۲۶:۱۲۲ کھولیںاور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے واﻻ.
كَذَّبَتۡ عَادٌ ٱلۡمُرۡسَلِينَ
آیت ۲۶:۱۲۳ کھولیںعادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.[1]
إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ
آیت ۲۶:۱۲۴ کھولیںجبکہ ان سے ان کے بھائی ہود[1] نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟
إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ
آیت ۲۶:۱۲۵ کھولیںمیں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں.
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
آیت ۲۶:۱۲۶ کھولیںپس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو!
وَمَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۲۶:۱۲۷ کھولیںمیں اس پر تم سے کوئی اجرت طلب نہیں کرتا، میرا ﺛواب تو تمام جہان کے پروردگار کے پاس ہی ہے.
أَتَبۡنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ ءَايَةٗ تَعۡبَثُونَ
آیت ۲۶:۱۲۸ کھولیںکیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار (عمارت) بنا رہے ہو.[1]
وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمۡ تَخۡلُدُونَ
آیت ۲۶:۱۲۹ کھولیںاور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے.[1]
وَإِذَا بَطَشۡتُم بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِينَ
آیت ۲۶:۱۳۰ کھولیںاور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو.[1]
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
آیت ۲۶:۱۳۱ کھولیںاللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.[1]
وَٱتَّقُواْ ٱلَّذِيٓ أَمَدَّكُم بِمَا تَعۡلَمُونَ
آیت ۲۶:۱۳۲ کھولیںاس سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری امداد کی جنہیں تم جانتے ہو.
أَمَدَّكُم بِأَنۡعَٰمٖ وَبَنِينَ
آیت ۲۶:۱۳۳ کھولیںاس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے.
وَجَنَّٰتٖ وَعُيُونٍ
آیت ۲۶:۱۳۴ کھولیںباغات سے اور چشموں سے.
إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمٖ
آیت ۲۶:۱۳۵ کھولیںمجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے.[1]
قَالُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡنَآ أَوَعَظۡتَ أَمۡ لَمۡ تَكُن مِّنَ ٱلۡوَٰعِظِينَ
آیت ۲۶:۱۳۶ کھولیںانہوں نے کہا کہ آپ وعﻆ کہیں یا وعﻆ کہنے والوں میں نہ ہوں ہم پر یکساں ہے.