أَمَدَّكُم بِأَنۡعَٰمٖ وَبَنِينَ
Amaddakum bi-anAAamin wabaneen
تراجم
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے.
Urdu - Muhammad Junagarhiاس نے تمہیں مویشیوں اور اولاد سے بھی نوازا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- أَمَدَّكُمamaddakumاس نے مدد دی تم کو
- اصل لفظ
- أَمَدَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِأَنْعَٰمٍbi-anʿāminساتھ مویشیوں کے
- اصل لفظ
- نَعَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- وَبَنِينَwabanīnaاور بیٹوں کے
- اصل لفظ
- بُنَىّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اولاد سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan