الشعراء ⁦۲۶:۱۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۲ · پارہ ۱۹

إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ

In hisabuhum illa AAalarabbee law tashAAuroon

تراجم

ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ[1] ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔

ان کا حساب لینا کسی اور کا نہیں، میرے پروردگار کا کام ہے۔ [1] کاش ! تم سمجھ سے کام لو۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : کافروں کے مذکورہ اعتراض میں اس طرف بھی اشارہ تھا کہ یہ نچلے درجے کے لوگ سوچ سمجھ کر دل سے ایمان نہیں لائے ہیں، بلکہ کسی ذاتی مفاد کی خاطر آپ کے ساتھ ہو لیے ہیں۔ اس جملے میں اس کا جواب ہے کہ اگر بالفرض ان کے دل میں کوئی اور بات ہے بھی، تو میں اس کی تحقیق کا مکلف نہیں ان کا حساب اللہ تعالیٰ خود لے لیں گے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنْinنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. حِسَابُهُمْḥisābuhumحساب ان کا
    مادہ
    حسب
    اصل لفظ
    حِساب
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  4. عَلَىٰʿalāذمہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. رَبِّىrabbīمیرے رب کے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  6. لَوْlawکاش
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  7. تَشْعُرُونَtashʿurūnaتم شعور سے کام لو
    مادہ
    شعر
    اصل لفظ
    يَشْعُرُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ (١) ہے اگر تمہیں شعور ہو تو۔ ١١٣۔١ یعنی ان کے ضمیروں اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan