الشعراء ⁦۲۶:۱۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۲ · پارہ ۱۹

وَمَآ أَنَا۠ بِطَارِدِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

Wama ana bitaridialmu/mineen

تراجم

میں ایمان والوں کو دھکے دینے واﻻ نہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ ان کی اس خواہش کا جواب ہےکہ کمتر حیثیت کے لوگوں کو اپنے سے دور کردے، پھر ہم تیری جماعت میں شامل ہوجائیں گے۔

اور میں ان مومنوں کو دھتکار کر اپنے سے دور نہیں کرسکتا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. أَنَا۠anāہوں میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. بِطَارِدِbiṭāridiدھتکارنے والا۔ نکالنے والا۔
    مادہ
    طرد
    اصل لفظ
    طارِد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  4. ٱلْمُؤْمِنِينَl-mu'minīnaایمان لانے والوں کو
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    مُؤْمِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں (١) ١١٤۔١ یہ ان کی اس خواہش کا جواب ہے کہ کمتر حیثیت کے لوگوں کو اپنے سے دور کر دے، پھر ہم تیری جماعت میں شامل ہو جائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan