قرآن میں ۵ الفاظ اس مادے سے بنے ہیں
مادہ · طرد (۵)
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
تَطْرُدِ
تم دھتکارو ان لوگوں کو۔ نہ دور کرو
اصل لفظ طَرَد۱ لفظ
فَتَطْرُدَهُمْ
پھر تم انہیں دور کرو گے
بِطَارِدِ
دور کرنے والا
اصل لفظ طارِد۲ الفاظ
طَرَدتُّهُمْ
میں نے دور پھینک دیا ان کو