الشعراء ۲۶:۱۳۱
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ
Fattaqoo Allaha waateeAAoon
تراجم
اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.[1]
- جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔
اب اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو (١) ١٣١۔ ١ جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیئے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں تو پھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan