أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يَنۡهَىٰ
Araayta allathee yanha
تراجم
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiبھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو ایک بندے کو منع کرتا ہے
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- أَرَءَيْتَara-aytaکیا تم نے دیکھا
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلَّذِىalladhīاس شخص کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- يَنْهَىٰyanhāجو روکتا ہے
- اصل لفظ
- نَهَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan