العلق ۹۶:۱۰
عَبۡدًا إِذَا صَلَّىٰٓ
AAabdan itha salla
تراجم
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے.[1]
- مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔
جب وہ نماز پڑھتا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جبکہ وہ بندہ نماز ادا کرتا ہے (١)۔ ١٠۔١ مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابو جہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan