النازعات ۷۹:۴۰
وَأَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفۡسَ عَنِ ٱلۡهَوَىٰ
Waama man khafa maqamarabbihi wanaha annafsa AAani alhawa
تراجم
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے[1] سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا.[2]
- کہ اگر میں نے گناہ اور اللہ کی نافرمانی کی تو مجھے اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہوگا، اس لئے وہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہا ہو۔
- یعنی نفس کو ان معاصی اور محارم کے ارتکاب سے روکتا رہا ہو جن کی طرف نفس کا میلان ہوتا تھا۔
لیکن وہ جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے کا خوف رکھتا تھا اور اپنے نفس کو بری خواہشات سے روکتا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمَّاwa-ammāاور رہا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
- مَنْmanوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- خَافَkhāfaڈرا
- مادہ
- خوف
- اصل لفظ
- خافَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مَقَامَmaqāmaکھڑے ہونے سے
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- مَقام
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَبِّهِۦrabbihiاپنے رب کے سامنے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَنَهَىwanahāاور روکا اس نے
- مادہ
- نهي
- اصل لفظ
- نَهَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلنَّفْسَl-nafsaنفس کو
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- نَفْس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَنِʿaniسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْهَوَىٰl-hawāخواہشات (سے)
- مادہ
- هوي
- اصل لفظ
- هَواء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (١) سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا۔ ٤٠۔١ کہ اگر میں نے گناہ اور اللہ کی نافرمانی کی تو مجھے اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہوگا، اس لئے وہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہا ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan