النازعات ۷۹:۴۱
فَإِنَّ ٱلۡجَنَّةَ هِيَ ٱلۡمَأۡوَىٰ
Fa-inna aljannata hiya alma/wa
تراجم
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.[1]
- جہاں وہ قیام پذیر، بلکہ اللہ کا مہمان ہوگا۔
تو جنت ہی اس کا ٹھکانا ہوگی۔
لفظ بہ لفظ
- فَإِنَّfa-innaتو یقیناً
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نتیجہ · حرفِ نصب
- ٱلْجَنَّةَl-janataجنت ہی
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
- هِىَhiyaوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- ٱلْمَأْوَىٰl-mawāٹھکانہ ہوگی
- مادہ
- اوي
- اصل لفظ
- مَأْوَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan