النازعات ۷۹:۴۲
يَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرۡسَىٰهَا
Yas-aloonaka AAani assaAAatiayyana mursaha
تراجم
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.[1]
- یعنی قیامت کب واقع اور قائم ہوگی ؟ جس طرح کشتی اپنے آخری مقام پر پہنچ کر لنگر انداز ہوتی ہے اسی طرح قیامت کے وقوع کا صحیح وقت کیا ہے؟
یہ لوگ تم سے قیامت کی گھڑی کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہوگی ؟
لفظ بہ لفظ
- يَسْـَٔلُونَكَyasalūnakaوہ سوال کرتے ہیں آپ سے
- مادہ
- سال
- اصل لفظ
- سَأَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- عَنِʿaniبارے میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلسَّاعَةِl-sāʿatiقیامت کے
- مادہ
- سوع
- اصل لفظ
- ساعَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- أَيَّانَayyānaکب ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَيّان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- مُرْسَىٰهَاmur'sāhāٹھہرنا اس کا
- مادہ
- رسو
- اصل لفظ
- مُرْسَى
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں (١) ٤٢۔١ یعنی قیامت کب واقع اور قائم ہوگی؟ جس طرح کشتی اپنے آخری مقام پر پہنچ کر لنگر انداز ہوتی ہے اسی طرح قیامت کے واقع کا صحیح وقت کیا ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan