النازعات ۷۹:۴۳
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ
Feema anta min thikraha
تراجم
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟[1]
- یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔
تمہارا یہ بات بیان کرنے میں کیا کام ؟
لفظ بہ لفظ
- فِيمَfīmaکس (فکر) میں ہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ استفہام
- أَنتَantaتو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ذِكْرَىٰهَآdhik'rāhāاس کے ذکر سے
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذِكْرَى
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟ (١) ٤٣۔١ یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan