Ilyas (Elijah) (AS)

۱۱ آیات

موضوعات کے نام انگریزی میں ہیں۔

آیات

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

  1. الأنعام ⁦۶:۸۵⁩ · صفحہ ۱۳۸

    وَزَكَرِيَّا وَيَحۡيَىٰ وَعِيسَىٰ وَإِلۡيَاسَۖ كُلّٞ مِّنَ ٱلصَّٰلِحِينَ

    اور (نیز) زکریا کو اور یحيٰ کو اور عیسیٰ[1] کو اور الیاس کو، سب نیک لوگوں میں سے تھے۔

  2. الصافات ⁦۳۷:۱۲۳⁩ · صفحہ ۴۵۰

    وَإِنَّ إِلۡيَاسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ

    بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے[1]

  3. الصافات ⁦۳۷:۱۲۴⁩ · صفحہ ۴۵۰

    إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَ

    جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟[1]

  4. الصافات ⁦۳۷:۱۲۵⁩ · صفحہ ۴۵۰

    أَتَدۡعُونَ بَعۡلٗا وَتَذَرُونَ أَحۡسَنَ ٱلۡخَٰلِقِينَ

    کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو؟ اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟

  5. الصافات ⁦۳۷:۱۲۶⁩ · صفحہ ۴۵۰

    ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ

    اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.[1]

  6. الصافات ⁦۳۷:۱۲۷⁩ · صفحہ ۴۵۱

    فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ

    لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے[1] جائیں گے.

  7. الصافات ⁦۳۷:۱۲۸⁩ · صفحہ ۴۵۱

    إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

    سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے.

  8. الصافات ⁦۳۷:۱۲۹⁩ · صفحہ ۴۵۱

    وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ

    ہم نے (الیاس علیہ السلام) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا.

  9. الصافات ⁦۳۷:۱۳۰⁩ · صفحہ ۴۵۱

    سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ

    کہ الیاس پر سلام ہو.[1]

  10. الصافات ⁦۳۷:۱۳۱⁩ · صفحہ ۴۵۱

    إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

    ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.[1]

  11. الصافات ⁦۳۷:۱۳۲⁩ · صفحہ ۴۵۱

    إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

    بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے.[1]