الصافات ⁦۳۷:۱۳۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۱ · پارہ ۲۳

سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ

Salamun AAala il yaseen

تراجم

کہ الیاس پر سلام ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. الیاسین، الیاس (عليه السلام) ہی کا ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں۔ حضرت الیاس (عليه السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔

(کہ وہ یہ کہا کریں کہ) سلام ہو الیاسین پر !

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سَلَٰمٌsalāmunسلام ہو
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    سَلام
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. عَلَىٰٓʿalāاوپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. إِلْ يَاسِينَilyāsīnaالیاسین کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلْياس
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم

تفسیر

کہ الیاس پر سلام ہو (١)۔ ١٣٠۔١ الیاسین، الیاس علیہ السلام کا ہی ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں، حضرت الیاس علیہ السلام کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan