الصافات ⁦۳۷:۱۲۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۰ · پارہ ۲۳

ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ

Allaha rabbakum warabba aba-ikumual-awwaleen

تراجم

اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اس کی عبادت وپرستش کرتے ہو، اس کے نام کی نذر نیاز دیتے اور اس کو حاجت روا سمجھتے ہو، جو پتھر کی مورتی ہے اور جو ہر چیز کا خالق اور اگلوں پچھلوں سب کا رب ہے، اس کو تم نے فراموش کر رکھا ہے۔

اس اللہ کو جو تمہارا بھی پروردگار ہے، اور تمہارے باپ دادوں کا بھی جو پہلے گزر چکے ہیں ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱللَّهَal-lahaاللہ تعالیٰ کو
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  2. رَبَّكُمْrabbakum، جو رب ہے تمہارا
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. وَرَبَّwarabbaاور رب ہے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  4. ءَابَآئِكُمُābāikumuتمہارے پہلوں کا
    مادہ
    ابو
    اصل لفظ
    آباء
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. ٱلْأَوَّلِينَl-awalīnaتمہارے پہلوں کا
    مادہ
    اول
    اصل لفظ
    أَوَّل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اللہ جو تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے (١) ١٢٦۔١ یعنی اس کی عبادت پرستش کرتے ہو، اس کے نام کی نذر نیاز دیتے اور اس کو حاجت روا سمجھتے ہو، جو پتھر کی مورتی ہے اور جو ہرچیز کا خالق اور اگلوں پچھلوں سب کا رب ہے، اس کو تم نے فراموش کر رکھا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan