الصافات ۳۷:۱۲۷
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ
Fakaththaboohu fa-innahum lamuhdaroon
تراجم
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے[1] جائیں گے.
- یعنی توحید وایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔
پھر ہوا یہ کہ انہوں نے الیاس کو جھٹلایا، اس لیے وہ ضرور (عذاب میں) دھر لیے جائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- فَكَذَّبُوهُfakadhabūhuتو انہوں نے جھٹلادیا اس کو
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَإِنَّهُمْfa-innahumتو بیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَمُحْضَرُونَlamuḥ'ḍarūnaضرور حاضر کئے جائیں گے
- مادہ
- حضر
- اصل لفظ
- مُحْضَر
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وہ ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے (١)۔ ١٢٧۔١ یعنی توحید و ایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan