إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
Illa AAibada Allahialmukhlaseen
تراجم
سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے.
Urdu - Muhammad Junagarhiالبتہ اللہ کے برگزیدہ بندے (محفوظ رہیں گے)
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāسوائے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- عِبَادَʿibādaبندے
- اصل لفظ
- عَبْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- ٱلْمُخْلَصِينَl-mukh'laṣīnaجو چنے ہوئے ہیں
- اصل لفظ
- مُخْلَص
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
سوائے اللہ تعالٰی کے مخلص بندوں کے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan