الزلزلة

Az-Zalzala

سورت ۹۹ · آیات: ۸ · مدنی

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا

    آیت ⁦۹۹:۱⁩ کھولیں

    جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.[1]

  2. وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا

    آیت ⁦۹۹:۲⁩ کھولیں

    اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.[1]

  3. وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا

    آیت ⁦۹۹:۳⁩ کھولیں

    انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟[1]

  4. يَوۡمَئِذٖ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا

    آیت ⁦۹۹:۴⁩ کھولیں

    اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی.[1]

  5. بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا

    آیت ⁦۹۹:۵⁩ کھولیں

    اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.[1]

  6. يَوۡمَئِذٖ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتٗا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ

    آیت ⁦۹۹:۶⁩ کھولیں

    اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں[1] گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں.[2]

  7. فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ

    آیت ⁦۹۹:۷⁩ کھولیں

    پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.[1]

  8. وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٖ شَرّٗا يَرَهُۥ

    آیت ⁦۹۹:۸⁩ کھولیں

    اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.[1]