الزلزلة ⁦۹۹:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۹ · پارہ ۳۰

وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا

Waqala al-insanu ma laha

تراجم

انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی زمین میں جتنے انسان دفن ہیں، وہ زمین کا بوجھ ہیں، جنہیں زمین قیامت والے دن باہر نکال پھینکے گی۔ یعنی اللہ کے حکم سے سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ یہ دوسرے نفخے میں ہوگا، اسی طرح زمین کے خزانے بھی باہر نکل آئیں گے۔

اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالَwaqālaاور کہے گا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْإِنسَٰنُl-insānuانسان
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    إِنسان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. مَاmāکیا ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  4. لَهَاlahāاس کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی

تفسیر

انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا ہے۔ (۱) ۳۔۱یعنی دہشت زدہ ہو کر کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے یہ کیوں اس طرح ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan