الزلزلة ۹۹:۷
فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ
Faman yaAAmal mithqala tharratinkhayran yarah
تراجم
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.[1]
- پس وہ اس سے خوش ہوگا۔
چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا۔
لفظ بہ لفظ
- فَمَنfamanتو جو کوئی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ شرط
- يَعْمَلْyaʿmalعمل کرے
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عَمِلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِثْقَالَmith'qālaبرابر
- مادہ
- ثقل
- اصل لفظ
- مِثْقال
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ذَرَّةٍdharratinذرے کے
- مادہ
- ذرر
- اصل لفظ
- ذَرَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- خَيْرًاkhayranبھلائی کا
- مادہ
- خير
- اصل لفظ
- خَيْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَرَهُۥyarahuوہ دیکھ لے گا اس کو
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پس جس نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔ (۱) ۷۔۱پس وہ اس سے خوش ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan