الزلزلة ۹۹:۵
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا
Bi-anna rabbaka awha laha
تراجم
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.[1]
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے یہی حکم دیا ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- بِأَنَّbi-annaکیونکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ نصب
- رَبَّكَrabbakaتیرے رب نے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَوْحَىٰawḥāوحی کی
- مادہ
- وحي
- اصل لفظ
- أَوْحَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَهَاlahāاس کے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا۔ (۱) ۵۔۱یعنی زمین کو یہ قوت گویائی اللہ تعالٰی عطا کرے گا اس لیے اس میں تعجب بات نہیں۔، جس طرح انسانی اعضا میں اللہ تعالٰی یہ قوت پیدافرمادے گا، زمین کو بھی اللہ تعالٰی متکلم بنا دے گا اور وہ اللہ کے حکم سے بولے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan