الفجر ۸۹:۲۴
يَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي قَدَّمۡتُ لِحَيَاتِي
Yaqoolu ya laytanee qaddamtu lihayatee
تراجم
وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا.[1]
- یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔
وہ کہے گا کہ : کاش ! میں نے اپنی اس زندگی کے لیے کچھ آگے بھیج دیا ہوتا۔
لفظ بہ لفظ
- يَقُولُyaqūluکہے گا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- يَٰلَيْتَنِىyālaytanīاے کاش کہ میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَيْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- قَدَّمْتُqaddamtuآگے بھیجتا
- مادہ
- قدم
- اصل لفظ
- قَدَّمَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لِحَيَاتِىliḥayātīاپنی زندگی کے لئے
- مادہ
- حيي
- اصل لفظ
- حَياة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا۔ (۱) ۲٤۔۱یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan