الفجر ۸۹:۲۵
فَيَوۡمَئِذٖ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُۥٓ أَحَدٞ
Fayawma-ithin la yuAAaththibuAAathabahu ahad
تراجم
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا.
پھر اس دن اللہ کے برابر کوئی عذاب دینے والا نہیں ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- فَيَوْمَئِذٍfayawma-idhinتو اس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- لَّاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يُعَذِّبُyuʿadhibuعذاب دے گا
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَذَابَهُۥٓʿadhābahuعذاب اس کا/ اس جیسا
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَحَدٌaḥadunکوئی ایک
- مادہ
- احد
- اصل لفظ
- أَحَد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی نہ ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan