بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا
Bal tu/thiroona alhayata addunya
تراجم
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو.
Urdu - Muhammad Junagarhiلیکن تم لوگ دنیوی زندگی کو مقدم رکھتے ہو۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- بَلْbalبلکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- بَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ اضراب
- تُؤْثِرُونَtu'thirūnaتم ترجیح دیتے ہو
- اصل لفظ
- آثَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْحَيَوٰةَl-ḥayataزندگی کو
- اصل لفظ
- حَياة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلدُّنْيَاl-dun'yāدنیا کی
- اصل لفظ
- دُنْيا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan