الأعلى ۸۷:۱۷
وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓ
Wal-akhiratu khayrun waabqa
تراجم
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.[1]
- کیوں کہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جب کہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔
حالانکہ آخرت کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے (١) ١٧۔١ کیونکہ دنیا اور اس کی ہرچیز فانی ہے، جبکہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan