وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ
Wathakara isma rabbihi fasalla
تراجم
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور اپنے پروردگار کا نام لیا، اور نماز پڑھی۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَذَكَرَwadhakaraاور ذکر کیا/ یاد کیا
- اصل لفظ
- ذَكَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱسْمَis'maنام
- اصل لفظ
- اسْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَبِّهِۦrabbihiاپنے رب کا
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَصَلَّىٰfaṣallāپھر اس نے نماز پڑھی
- اصل لفظ
- صَلَّى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
تفسیر
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پرھتا رہا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan