النازعات ⁦۷۹:۳۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۴ · پارہ ۳۰

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ

Waburrizati aljaheemu liman yara

تراجم

اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی کافروں کے سامنے کر دی جائے گی تاکہ وہ دیکھ لیں کہ اب ان کا دائمی ٹھکانہ جہنم ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ مومن اور کافر دونوں ہی اسے دیکھیں گے، مومن اسےدیکھ کر اللہ کا شکر کریں گے کہ اس نے ایمان اور اعمال صالحہ کی بدولت انہیں اس سے بچا لیا، اور کافر، جو پہلے ہی خوف ودہشت میں مبتلا ہوں گے، اسے دیکھ کر ان کے غم وحسرت میں اور اضافہ ہو جائے گا۔

اور دوزخ ہر دیکھنے والے کے سامنے ظاہر کردی جائے گی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَبُرِّزَتِwaburrizatiاور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی
    مادہ
    برز
    اصل لفظ
    بُرِّزَتِ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْجَحِيمُl-jaḥīmuجہنم
    مادہ
    جحم
    اصل لفظ
    جَحِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. لِمَنlimanواسطے اس کے جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  4. يَرَىٰyarāدیکھتا ہو
    مادہ
    راي
    اصل لفظ
    رَأَى
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور ہر دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan