النازعات ۷۹:۳۷
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
Faamma man tagha
تراجم
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی).[1]
- یعنی کفر ومعصیت میں حد سے تجاوز کیاہوگا۔
تو وہ جس نے سرکشی کی تھی۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَمَّاfa-ammāتو رہا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ تفصیل
- مَنmanوہ جس نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- طَغَىٰṭaghāسرکشی کی
- مادہ
- طغي
- اصل لفظ
- طَغَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی) (١) ٣٧۔١ یعنی کفر و گناہوں میں حد سے تجاوز کیا ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan