النازعات ۷۹:۱۲
قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ
Qaloo tilka ithan karratun khasira
تراجم
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے[1]
- یعنی اگر واقعی ایسا ہوا جیسا کہ محمد ( (صلى الله عليه وسلم) ) کہتاہے، پھر تو یہ دوبارہ زندگی ہمارے لئے سخت نقصان دہ ہوگی۔
کہتے ہیں کہ : اگر ایسا ہوا تو یہ بڑے گھاٹے کی واپسی ہوگی۔ [1]
- : مطلب یہ ہے کہ اگر ہمیں واقعی دوبارہ زندہ کیا گیا تو یہ ہمارے لیے گھاٹے کا سودا ہوگا، کیونکہ اس دوسری زندگی کے لیے ہم نے کوئی تیاری نہیں کر رکھی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- تِلْكَtil'kaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- إِذًاidhanتب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذًا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جواب
- كَرَّةٌkarratunواپسی ہے
- مادہ
- كرر
- اصل لفظ
- كَرَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- خَاسِرَةٌkhāsiratunگھاٹے کی/ خسارے کی
- مادہ
- خسر
- اصل لفظ
- خاسِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان دہ ہے (١) ١٢۔١ یعنی اگر واقعی ایسا ہوا جیسا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں، پھر دوبارہ زندگی ہمارے لئے سخت نقصان دہ ہوگی
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan