النازعات ⁦۷۹:۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۳ · پارہ ۳۰

فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةٞ وَٰحِدَةٞ

Fa-innama hiya zajratun wahida

تراجم

(معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

حقیقت تو یہ ہے کہ وہ بس ایک زور کی آواز ہوگی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّمَاfa-innamāتو بیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نصب · حرفِ کاف
  2. هِىَhiyaوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. زَجْرَةٌzajratunایک ڈانٹ ہے
    مادہ
    زجر
    اصل لفظ
    زَجْرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. وَٰحِدَةٌwāḥidatunبس ایک ہی
    مادہ
    وحد
    اصل لفظ
    واحِدَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

(معلوم ہونا چاہیئے) وہ تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan