النازعات ۷۹:۱۱
أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ
A-itha kunna AAithamannakhira
تراجم
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟[1]
- یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔
کیا اس وقت جب ہم بوسیدہ ہڈیوں میں تبدیل ہوچکے ہوں گے ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے (١) ١١۔١ یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کر دیئے جائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan