النازعات ۷۹:۱۰
يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرۡدُودُونَ فِي ٱلۡحَافِرَةِ
Yaqooloona a-inna lamardoodoona feealhafira
تراجم
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟[1]
- حَافِرَةٌ، پہلی حالت کو کہتے ہیں۔ یہ منکریں قیامت کا قول ہے کہ کیا ہم پھر اس طرح زندہ کر دیئے جائیں گےجس طرح مرنے سے پیشتر تھے؟
یہ (کافر لوگ) کہتے ہیں کہ : کیا ہم پہلی والی حالت پر لوٹا دیئے جائیں گے ؟ [1]
- : یعنی کیا ہمیں مرنے کے بعد دوبارہ زندگی کی حالت میں واپس لایا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- يَقُولُونَyaqūlūnaکہتے ہیں
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- أَءِنَّاa-innāکیا بیشک ہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَمَرْدُودُونَlamardūdūnaالبتہ پھیرے جانے والے ہیں
- مادہ
- ردد
- اصل لفظ
- مَرْدُود
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْحَافِرَةِl-ḥāfiratiپہلی حالت ( میں)
- مادہ
- حفر
- اصل لفظ
- حافِرَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
کہتے ہیں کہ کیا پہلی کی سی حالت کی طرف لوٹائے جائیں گے (١) ١٠۔١ حافِرَۃ، پہلی حالت کو کہتے ہیں۔ منکرین قیامت کا قول ہے کہ کیا ہم پھر اس طرح زندہ کر دیئے جائیں گے جس طرح مرنے سے پیشتر تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan